ایمن الظواہری کی پاکستان میں موجودگی کا علم نہیں،امریکہ معلومات شیئر کرے، وزیر خارجہ حنا ربانی کھر ، نیٹو سپلائی بحالی کے حوالے سے وزارت خارجہ کو عالمی پابندیاں لگائے جانے سے متعلق کوئی علم نہیں، پارلیمانی سفارشات کی روشنی میں امریکہ سے مذاکرات شروع ہوئے ہیں، ناکامی کا تاثر دینا درست نہیں ،وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے بعد صحافیوں سے گفتگو

پیر 7 مئی 2012 16:57