عدلیہ کے فیصلوں پر عمل نہ کرنیکی روش تباہی کا باعث بن سکتی ہے،زرداری نے بینظیر بھٹو شہید کے کسی وعدے کی پاسداری نہیں کی، نواز شریف ، شروع دن سے آصف زرداری کی مکاری سب پر عیاں تھی ،صدارتی انتخاب سے لیکر عدلیہ کی بحالی تک ہر جگہ وعدہ خلافی کی گئی،حالیہ احتجاج قانون کی بالا دستی کیلئے جنگ ہے ،کامیابی تک جاری رکھیں گے، اسمبلیوں سے استعفے دیکر حکومت کو کھلی چھٹی نہیں دے سکتے،(ن) لیگ کے صدر کی سینئر صحافیوں کے وفد سے ملاقات میں گفتگو،مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کے غیر رسمی مشاورتی اجلاس کا انعقاد ،ملک کی مجموعی صورتحال اور عدالتی فیصلوں پر عملدرآمد کیلئے شروع کی جانیوالی تحریک کا جائزہ لیا گیا،ذرائع

پیر 7 مئی 2012 16:57