لاہور ہائیکورٹ میں حافظ سعید اور حافظ عبدالرحمان ملکی کے سروں کی قیمت مقرر کیے جانے کے خلا ف کیس کی سماعت ،عدالت کا وزارت داخلہ کی جانب سے جواب جمع نہ کروائے جانے پر اظہار برہمی و سرکاری وکیل کی سرزنش ،یہ انتہائی سنگین نوعیت کا معاملہ ہے کیا وزارت داخلہ جواب تیار کرنے کیلئے پانچ سال لگائے گی،چیف جسٹس شیخ عظمت سعید،پنجاب حکومت نے حافظ محمد سعید کیس کے سلسلہ میں عدالت میں تحریری جواب جمع کروا دیا

پیر 7 مئی 2012 16:12