لاہورہائیکورٹ نے وزیراعظم کو کام سے روکنے کیلئے دائر درخواستوں پر کارروائی 11مئی تک ملتوی کر دی،سپریم کورٹ سے سزا کے بعد گیلانی وزیراعظم اور اسمبلی رکنیت سے از خود نااہل ہو چکے ہیں، وزیراعظم کیخلاف فیصلے میں کسی ریفرنس کی ضرورت نہیں، اے کے ڈوگر ، وزیراعظم کیخلاف ابھی تفصیلی فیصلہ نہیں آیا ، نااہلی نہیں ہو سکتی،ڈپٹی اٹارنی جنرل

پیر 7 مئی 2012 16:12