نبیل گبول نے لیاری آپریشن کی عدالتی تحقیقات کرانے کا مطالبہ کر دیا،لیاری آپریشن میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو 10 ، زخمیوں کو5 لاکھ کی امداد،جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائی کی جائے، لیاری سے پی پی پی کے رکن قومی اسمبلی نبیل گبول کا صدر اور وزیراعظم کو لکھے گئے مراسلہ میں مطالبہ

پیر 7 مئی 2012 16:11