سندھ کے مختلف اضلاع میں انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحانات شروع، امتحان میں نقل کی روک تھام کیلئے امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144نا فذ،پولیس اور رینجرز اہلکار تعینات،نواب شاہ میں گیارویں جماعت کے اردو کے پیر میں نقل عروج پر، طلبہ موبائل فون کے ذریعے کھلے عام نقل میں مصروف نظر آئے،ڈپٹی کمشنر خیر پور نے مختلف امتحانی مراکز پر اچانک چھاپا مارکر 10 طلبہ کو نقل کرنے پرامتحانی مراکز سے باہر نکال دیا

پیر 7 مئی 2012 12:56