پاکستان کے ساتھ تمام تصفیہ طلب امور مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کے خواہاں ہیں،شرت سبھروال، بھارت پاکستان کیلئے مزید زمینی راستے کھولنے پر غور کر رہا ہے، بھارت کو تجارت کے لحاظ سے پسندیدہ ملک قرار دینے پر پاکستان کے شکر گزار ہیں، توقع ہے کہ رواں سال کے آخر تک تجارت کی منفی فہرست ختم ہو جائے گی‘بھارتی ہائی کمشنر شرت سبھروال کا امن کی آشا کے تحت ہونے والی دو روزہ اقتصادی کانفرنس سے خطاب

پیر 7 مئی 2012 12:56

متعلقہ عنوان :