کراچی ، جرائم پیشہ افرادکو دی جانے والی 48گھنٹے کی ڈیڈ لائن ختم،کسی بھی مشتبہ شخص نے ہتھیار ڈالے اور نہ ہی خود کو پولیس یا رینجرز کے حوالے کیا، آپریشن کے بعد دوسرے مرحلے کی کارروائی کو حتمی شکل دے دی گئی،پہلے مرحلہ سویپ اینڈ سرچ ریڈ ایکشن ایکشن تھا ،باقاعدہ آپریشن اب کیا جائے گاآئی جی سندھ ، لیاری میں آپریشن کے احکامات تاحال نہیں ملے،آپریشن کے لئے ڈیڈلائن پولیس نے خود دی تھی، پولیس کی اپنی حکمت عملی ہوگی، کمانڈنٹ سچل رینجرز،لیاری آپریشن اب چاہئے رینجرز کرے یا پولیس سی آئی ڈی کی جانب سے ٹارگٹڈ ایکشن کیا جاتا رہے گا۔چوہدری اسلم

اتوار 6 مئی 2012 21:50