Live Updates

اسلام آباد ،تحریک انصاف کا سپریم کورٹ سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی میں شیرخواربچوں سمیت بزرگوں ، جوانوں کی بھاری شرکت ، ریلی کے شرکاء گو زرداری گو،کرپٹ حکومت مردہ باد ،عدلیہ کا ایک اشارہ حاضر ہے لہو ہمارا،وزیر اعظم استعفیٰ دو کے زوردار نعرے

اتوار 6 مئی 2012 21:50

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات