جرمنی شکاگو کے سربراہی اجلاس میں افغانستان سے فوجوں کے انخلا کے پہلے سے طے شدہ منصوبے کی زبردست انداز میں وکالت کرے گا،ہم ایک ساتھ افغانستان گئے تھے، ایک ہی وقت پر وہاں سے نکلیں گے، فرانس کے صدارتی انتخابات میں دخل اندازی نہیں کرنا چا ہتا ، ہم اکٹھے افغانستان گئے تھے اور اکھٹے ہی افغانستان چھوڑیں گے،جرمن چانسلر انجیلا میرکل اور نیٹو کے سیکرٹری جنرل آندرس فوگ راسموسن کا ملاقات میں اتفاق

اتوار 6 مئی 2012 16:04