اپراورکزئی،سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں8شدت پسند ہلاک

اتوار 6 مئی 2012 12:58

� �ر اورکزئی میں سیکیورٹی فورسزز کی کاروائی کے نتیجے میں آٹھ شدت پسند ہلاک اور ان کے تین ٹھکانے تباہ کر دیے ۔ اپراورکزئی کے مختلف علاقوں میں فورسزز کی بھاری توپ کی مدد سے گولہ باری آٹھ شدت پسند ہلاک تفصیلات کے مطابق اپر اورکزئی کے علاقے مامو زئی اور علی خیل میں فورسز نے عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں بھاری توپ خانے کے ساتھ نشانہ بنایا

متعلقہ عنوان :