اسامہ کی ہلاکت میں حکومت اور فوج کا ہاتھ تھا، وزیر دفاع، اُسامہ کو موبائل فون کی چپ کی مدد سے تلاش کیا گیا، امریکہ کے ساتھ پاکستان کا معاہدہ تھا کہ عربی اور انگریزی میں جو چپ یا کچھ مواد پاکستان کو ملے گا تو وہ امریکہ کو دیں گے اور اگر امریکہ کو اردو میں ملے گا تو وہ پاکستان کو دیں گے، احمد مختاری کا برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو

بدھ 2 مئی 2012 18:55