امریکہ سے حادثہ کا شکار طیارے کے بلیک باکس اور ڈی ایف ڈی او کی ابتدائی رپورٹ 7 مئی تک مل جائے گی،طیارہ حادثہ کی وجہ موسمی خرابی نہیں ،قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کو طیارہ حادثہ تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ کی بریفنگ، اس کیس کا مقدمہ دفعہ 302 کے تحت درج نہ کیا جائے، کمیٹی کی ہدایت ، کمیٹی نے جہاز کے فٹنس سرٹیفکیٹ اور پائلٹ کے تجربے کے حوالے سے تفصیلات طلب کرلیں

بدھ 2 مئی 2012 16:42