جھوٹوں کا آئی جی میرے یا شریف خاندان پر ایک دھیلے کی بھی کرپشن اور قر ضہ معاف کروانا ثابت کردے تو وزارت اعلی اور سیاست چھوڑ دوں گا،شہباز شریف، حکمران اپنی کرپشن بچانے کیلئے دوسروں پر الزام تراشیاں کررہے ہیں ، ہم علی بابا اور چالیس چوروں کو ملک سے بھگا کر قومی وسائل قوم کے قدموں پر نچھاور کر کے دم لیں گے،خطاب

بدھ 2 مئی 2012 16:41