ہر قیمت کے لیے تیار لیکن کرپشن برداشت نہیں کرینگے ، چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری

بدھ 18 اپریل 2012 11:56

چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ این آر او اور کراچی ٹارگٹ گلنگ سمیت متعدد فیصلے دیے لیکن ان پر حکومت نے عملدر آمد نہیں کیا۔ مارشل لا لگتا ہے تو سب پیچھے چل پڑتے ہیں۔

(جاری ہے)

عدلیہ تضحیک ہورہی ہے کیا تضحیک کراتے رہیں۔ سپریم کورٹ میں انتخابی اخراجات کے حوالے سے کیس کی سماعت کے دروان چیف جسٹس نے مزید کہا کہ سیاسی جماعتوں کے عسکری ونگ ختم کرنے کی پٹیشن لائیں ۔سنیں گے ۔ ہرقیمت دینے کے لیے تیار ہیں لیکن کرپشن برداشت نہیں کریں گے ۔