وزیر اعظم کیلئے گواہی دینے کے لئے تیار تھامگر عدالت نے خاتون کی گواہی قبول اور میری مسترد کردی ، سینیٹر بابر اعوان ،پارٹی میں کسی سے کوئی ناراضگی نہیں ،پیپلز پارٹی میں تھا اور اسی میں ہی رہوں گا ، صدر زرداری کیساتھ ملکر بھٹو ریفرنس تیار کیا ، مقدمات میں وکیل بدلتے رہتے ہیں اس سے کوئی فر ق نہیں پڑتا ، سیاست اصول اور نظریے کی بنیاد پر ہوتی ہے اور میری سیاست عوام اور ملک کیلئے ہے ،بھارت کے دورہ سے واپسی پر واہگہ بارڈر پر میڈیا سے گفتگو

منگل 17 اپریل 2012 22:58