لاہور،ینگ ڈاکٹرزکی تبادلوں کیخلاف سرکاری ہسپتالوں کے آؤٹ ڈورز میں چھٹے روز بھی مکمل ہڑتال ، وزیر اعلیٰ نے ہڑتال ختم کرنے کی اپیل کر دی،گجرات میں مذاکرات کی ناکامی کے بعد ڈاکٹروں کاایم ایس کے دفتر پر دھاوا ،توڑ پھوڑ کی ،صدر اور جنرل سیکرٹر ی کی گرفتاری و رہائی ، ملتان میں ڈاکٹروں نے آؤٹ ڈور کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا ،ڈاکٹروں کی ہڑتال کے باعث آپریشن ملتوی کر دئیے گئے ،لواحقین کی طرف سے احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ بھی جاری ،سپریم کورٹ اور وزیر اعلیٰ کے حکم کے باوجود بیورو کریسی کوئی حکم ماننے کو تیار نہیں ،مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو 25اپریل کو پنجاب بھر میں سڑکوں پر آ کر احتجاج کریں گے، ایسوسی ایشن کے صدر حامد بٹ کی گفتگو

منگل 17 اپریل 2012 22:58