وارسک میں 375میگاواٹ کا نیا زیرزمین پن بجلی گھر تعمیرکرنے کی منصوبہ بندی،پرانے بجلی گھرکا متبادل ہوگا،واپڈا کا مشاورتی ادارے کو سال کے آخر تک مجوزہ بجلی گھرکے تفصیلی انجینئرنگ ڈیزائن مکمل کرنے کی ہدایت ،نیا بجلی گھر مکمل ہونے تک 243 میگاواٹ کے موجودہ وارسک پاور سٹیشن سے بجلی کی پیداوار جاری رہے گی

منگل 17 اپریل 2012 22:18

متعلقہ عنوان :