بشیر خان قریشی کے مشن کو جاری رکھیں گے، ان کے قتل کی تحقیقات لندن سے کرانے کیلئے حکومت سے بات کروں گا، صوبائی وزیر داخلہ منظور وسان ، بشیر قریشی سندھی قوم کے ہیرو ہیں، ہم انہیں شہید تصور کرتے ہیں، جسقم کے جنرل سیکریٹری سمیت چار رکنی وفد سے ملاقات کے موقع پر میڈیا سے گفتگو

منگل 17 اپریل 2012 21:18

متعلقہ عنوان :