لشکری رئیسانی نے پارٹی اختلافات اور بلوچستان کے حالات خراب ہونے پر احتجاجاً سینٹ کی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا،بلوچستان میں انارکی پھیل رہی ہے اور مسخ شدہ لاشیں مل رہی ہیں ، حالات میں بہتری کے لئے صوبائی حکومت کا کردار بھی قابل قدر نہیں ، ابھی کسی جماعت میں جانے کافیصلہ نہیں کیا ، میڈیا سے گفتگو

منگل 17 اپریل 2012 19:11

متعلقہ عنوان :