حکومت نے عدالت کے فیصلوں پر پہلے بھی عملدر آمد کیا ، آئندہ بھی کریگی ، کچھ لوگ چاقو چھڑیاں لے کر وزیر اعظم کے پیچھے پڑ گئے ہیں ، موجودہ بینچ مقدمہ کی سماعت کر نے کااہل نہیں ، کیس دوسرے بینچ کو بھیجا جائے،وزیراعظم کے وکیل چوہدری اعتزاز احسن کی میڈیا سے گفتگو

منگل 17 اپریل 2012 19:10