پارٹی میں کسی سے کوئی ناراضگی نہیں ‘پیپلز پارٹی میں تھا اور اسی میں ہی رہوں گا ‘ سینیٹر بابر اعوان،صدر زرداری کیساتھ ملکر بھٹو ریفرنس تیار کیا ، مقدمات میں وکیل بدلتے رہتے ہیں اس سے کوئی فر ق نہیں پڑتا ، سیاست اصول اور نظریے کی بنیاد پر ہوتی ہے ‘ میری سیاست عوام اور ملک کیلئے ہے ‘بھارت کے دورہ سے واپسی پر واہگہ بارڈر پر میڈیا سے گفتگو

منگل 17 اپریل 2012 15:28