بلوچستان میں حالات تشویشناک حد تک خراب ہوچکے ہیں ، مولانا فضل الرحمان،بلوچوں کی ناراضگی انتہاء کو ہے ، ناراض بلوچ بھائیوں سے فوری مذاکرات کئے جائیں ،طاقت کسی مسئلے کو سلجھانے کی بجائے الجھا دیتی ہے پیارو محبت اور اخوت کے ذریعے ان کی ناراضگی کو ختم کیا جاسکتا ہے،ظہرانے سے خطاب

اتوار 15 اپریل 2012 23:12

متعلقہ عنوان :