منی لانڈرنگ کے ذریعے محفوظ ٹھکانوں میں پڑی رقم واپس لانے کیلئے قانون سازی کی جائے ، جوڈیشل کانفرنس ،انٹیلی جنس ایجنسیوں پرعدلیہ کی نگرانی ہونی چاہیے ،ہرادارہ اپنے طے شدہ کرداراورمینڈیٹ میں رہ کرکام کرے،تین روزسے جاری بین الاقوامی جوڈیشل کانفرنس کے اختتامی روز آٹھ مختلف گروپس کی سفارشات

اتوار 15 اپریل 2012 17:49