حالات کچھ بھی ہوں ،ہرصورت قانون کی حکمرانی برقرار رہنی چاہیے ، چیف جسٹس ، عالمی قوانین کے اصولوں اور اقدار کے تحفظ کیلئے بین الاقوامی برادری کو ویسی تحریک کی ضرورت ہے جیسی ہم نے چلائی تھی قانون کی عملدای کا مقصد صرف سزا دلانا نہیں ،دہشتگردی سے پاکستان کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے ،نمٹنے کیلئے موثر اقدامات اور عالمی قوانین کو مدنظر رکھنا ہوگا،چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کا انسداد دہشت گردی بین الاقوامی قانون اور اجرا سے متعلق کتاب کے رونمائی کے موقع پر خطاب

اتوار 15 اپریل 2012 17:49