پاکستان نے پارلیمنٹ کی سفارشات پر عالمی برادری سے بھرپور روابط کرنے کا فیصلہ کرلیا،وزیراعظم گیلانی برطانیہ اور حنا ربانی امریکہ جائیں گی،وزیر خارجہ کے دورہ امریکہ کے دوران دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹیجک ڈائیلاگ بحال کیا جائیگا ،ذرائع

اتوار 15 اپریل 2012 17:31