پاک بھارت آزادانہ کاروباری ویزے کے معاملے پر پیشرفت ،حتمی معاملات وزرائے داخلہ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں طے پاجائیں گے،دونوں ممالک کی سیفٹا کی حساس اشیا کی فہرست میں مزید کمی پر بھی رضامندی ،مشترکہ بزنس کونسل کے قیام کا فیصلہ، دونوں طرف سے 10، 10کاروباری افراد کو بزنس کونسل کیلئے نامزد کیا جائے گا،پاک بھارت وزرائے تجارت مذاکرات کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری، تجارتی رکاوٹیں ختم ہونے کا وقت آگیا، معاشی مضبوطی سے ہی دونوں ملکوں میں خوشحالی آئے گی، بھارتی کرکٹ ٹیم کو بھی پاکستان آکر کھیلنا چاہئے، آنندشرما

ہفتہ 14 اپریل 2012 23:09