حساس اداروں کی مخالفت کے باوجودسی ڈی اے نے امریکی سفارتخانے کو توسیع کی اجازت دیدی،آٹھ منزلہ عمارت کئی کلومیٹرپرمحیط ،چھ ہزارافرادقیام کرسکیں گے ،توسیع کے لئے دی جانیوالی زمین کسی بھی فوجی چھاؤنی سے زیادہ ہے،تعمیرکے لئے این اوسی موجودہے ، سی ڈی اے اوردفترخارجہ نے اعتراض نہیں کیا ،ترجمان امریکی سفارتخانہ۔۔ معلومات اکٹھی کی جارہی ہیں،دفترخارجہ، امریکی سفارتخانے کے توسیعی منصوبے کی اجازت نہ دی جائے پاکستان کی اہم ترین عمارتیں ایوان صدر، وزیر اعظم سیکرٹریٹ، وزیر اعظم ہاؤس، پارلیمنٹ ہاؤس ،سپریم کورٹ اوروفاقی سیکرٹریٹ قریب واقع ہیں انتہائی بلندی پرواقع ہونے کی وجہ سے عمارت کی چھت پر جدید جاسوسی آلات نصب کئے جانے کا امکان ہے جس سے ملک کے اہم اداروں میں ہونے والی ہر نقل وحرکت کومانیٹرکیاجا سکتا ہے،حساس ادارے کاخط

منگل 10 اپریل 2012 22:28