پاکستان کی معیشت میں بہتری کیلئے پاک چین تجارت کو فروغ دینا ہو گا، چودھری پرویزالٰہی ،چین مستحکم معیشت اور ابھرتی ہوئی عالمی طاقت ہے، چینی سرمایہ کار پاکستان میں توانائی، انفراسٹرکچر، زراعت، بھاری صنعت اور معدنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری کریں، وفد سے گفتگو ،چینی وفد کی جانب سے سینئر وفاقی وزیر کو جون میں چینگ ڈو میں منعقد تجارتی و صنعتی نمائش کی صدارت کی دعوت

منگل 10 اپریل 2012 16:42

متعلقہ عنوان :