توانائی کے بحران نے قومی معیشت کو تباہ کر ڈالا ہے،کارخانے ، بنک دکانیں، دفاتر اور دیگر کاروباری مراکز بجلی کی کمی کی بناء پر بحران کا شکار ہیں،شہبازشریف، گردشی قرضے کا معاملہ ابھی تک حل طلب ہے، گیس اور بجلی کے سہ ماہی شیڈول کا اعلان کیا جائے،غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر پابندی لگائی جائے،دوسری قومی توانائی کانفرنس سے خطاب

پیر 9 اپریل 2012 23:00