مختلف لابیز اپنی حکومت لانے کے لئے انتخابات میں کروڑوں کی سرمایہ کاری کرتی ہیں،چیف جسٹس،الیکشن عام آدمی کا کھیل نہیں لیکن کراچی میں صورتحال قدرے بہتر ہے،ایم کیو ایم نے عام آدمی کی شرکت کو یقینی بنایا،ریمارکس،وفاق سے تحریری جواب داخل کرنے کی ہدایت نہیں ملی تاہم انتخابی اخراجات محدود کرنے کے معاملے پر اعتراض نہیں،اٹارنی جنرل ۔۔ الیکشن کمیشن کو حکم دیا جائے کہ آئین کے تحت شفاف انتخابات کو یقینی بنائے،درخواست گزار

پیر 9 اپریل 2012 22:59