Live Updates

اس غلط فہمی میں نہیں کہ سب کچھ ٹھیک کر دونگا، عوام تبدیلی کا فیصلہ کرچکے، عمران خان،نظام کی تبدیلی کے بغیر پاکستان نہیں بچ سکتا، ملک میں ہمارا دیہی نظام نافذ ہوگیا تو ارکان پارلیمنٹ کے ہاتھ سے طاقت چلی جائیگی،ارکان پارلیمنٹ قانون سازی کے اصل کام کے سوا باقی سب کام کرتے ہیں، ،تحریک انصاف کی سونامی اخبارات کی حد تک پھنسی ہوئی ہے، میدانوں میں نہیں، آنیوالے دنوں میں سونامی کو دیکھ کر سب کچھ بھول جائیں گے، تحریک انصاف کے دیہی حکومتوں کے ویژن بارے گول میز کانفرنس سے خطاب

پیر 9 اپریل 2012 22:56

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات