حکومت کو توانائی کا بحران ورثے میں ملا ،حل کیلئے سنجیدہ اقدامات اٹھائے ہیں،بتدریج بہتری آ رہی ہے،وزیر اعظم گیلانی،پنجاب سے لوڈ شیڈنگ کے معاملے پر امتیازی سلوک کیا جا رہا ہے،این ایف سی ایوارڈ میں قربانی کا صلہ سزا کی صورت میں دیا جا رہا ہے، وزیرا علیٰ شہباز شریف ،دنیا سے ادھار پٹرول خرید کر لوگوں کو مرسڈیز اور بی ایم ڈبلیو میں استعمال کرنے کیلئے دے سکتے ہیں نہ ہی معیشت پر بوجھ کر لوگوں کو سوئمنگ پولز گرم کرنے کیلئے سستی بجلی مہیا کرسکتے ہیں، بڑے لوگ قیمت ادا کریں ،متوسط طبقے کی مدد کرنے کے اور بہت طریقے ہیں، وزیر خزانہ ،توانائی کانفرنس سے خطاب

پیر 9 اپریل 2012 22:56