نیب نے کروڑوں روپے کے سکریپ سکینڈل میں ملوث جنرل منیجر آپریشنز ریلوے کو گرفتار کرلیا،وفاقی حکومت نے سکینڈل میں ملوث ہونے کے باوجود ریٹائرمنٹ کے بعد سعید اختر کو دوبارہ ریلوے کا جی ایم آپریشنز مقرر کیا،گرفتار ریلوے جی ایم کے اثاثہ جات اور بنک اکاؤنٹس بارے ریکارڈ کی چھان بین شروع کردی ہے،نیب

جمعرات 29 مارچ 2012 23:30

متعلقہ عنوان :