ذہنی مریض وزیر اعلیٰ صوبے کے عوام کیلئے دہشت کی علامت بن کر عہدے پربراجمان ہیں، قائد حزب اختلاف،(ن) لیگ کے اراکین اسمبلی نے مال روڈ پر احتجاج کر کے دفعہ 144کی خلاف ورزی کی ،انکے خلاف مقدمات درج ہونے چاہئیں ،مرکزی حکومت نے بغاوت پر شہباز شریف کیخلاف کوئی کارروائی کی تو اسے سیاسی رنگ دیدیا جائیگا اس لئے سپریم کورٹ نوٹس لے ، راجہ ریاض

جمعرات 29 مارچ 2012 22:50