سپریم کورٹ میں این آر او عملدرآمد کیس کی سماعت 16اپریل تک ملتوی ،وزیراعظم کی توہین عدالت کیس کے فیصلے تک این آر او معاملہ موخرکرنے کی درخواست مسترد، وزیر اعظم نے عدالتی احکامات پر عمل نہ کیا تو آئندہ سماعت پر فیصلہ سنا دیا جائے گا،جسٹس ناصر الملک، اگر وزیر اعظم عدالتی عمل نہیں کریں گے تو توہین عدالت کی ایک اور کارروائی ہو گی، جسٹس اعجاز افضل

جمعرات 29 مارچ 2012 19:23