اسامہ بن لادن ایبٹ آباد میں قیام سے پہلے کئی شہروں میں رہا ‘اس کی بیوہ امل نے کئی مہینے کراچی میں گزارے،نائین الیون کے واقعہ کے بعد وہ دوبارہ اپنے شوہرسے 2002میں پشاور میں ملی ‘جہاں سے ہم سوات چلے گئے اور تقریباً9مہینے قیام کیا ،ایبٹ آباد میں رہائش سے قبل 2 سال ہری پور میں زندگی گزارے ‘اسامہ کیساتھ خیبر پختونخوا کے چار شہروں میں رہی ،میں ایک مجاہدسے شادی کرنا چاہتی تھی‘ اسامہ بن لادن کی یمنی بیوہ امل احمد کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کو تفتیش کے دوران آگاہی

جمعرات 29 مارچ 2012 15:21