نامعلوم افراد کا کوئٹہ سے مستونگ جانیوالی گاڑی پر حملہ‘ دو افراد جاں بحق‘ ایک زخمی،لیویز اور انتظامیہ نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے نامعلوم مسلح ملزمان کی تلاش شروع کردی

جمعرات 29 مارچ 2012 15:18