چودھری شجاعت حسین نے مسلم لیگ خیبر پختونخواہ کی صوبائی تنظیم توڑ دی، تمام عہدیدار فارغ ،آرگنائزنگ کمیٹی تشکیل جو تین ماہ میں تنظیم سازی کے حوالے سے رپورٹ پیش کرے گی،فیصلہ مشاورتی اجلاس کے مشورہ پر کیا گیا

منگل 27 مارچ 2012 23:39