فردوس عاشق کے بیانات لوڈشیڈنگ سے ستائے ہوؤں کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہیں ،رانا ثناء اللہ،حکمران پنجاب کے لوگوں کے حال پر رحم کھائیں اپنی جیبیں بھرنے کی بجائے عوام کی مشکلات کم کریں،صوبائی وزیر قانون

منگل 27 مارچ 2012 23:13