پیپلز پارٹی سے چالیس سال بعد اتحاد ہوا اسے چالیس ماہ تک تو قائم رہنا چاہیے ،شجاعت حسین ، صدر کے آئینی عہدے کی تذلیل کرنیوالے خود ذلیل ہو رہے ہیں، میمو سکینڈل جھوٹ کا پلندہ ہے اس سے کچھ برآمد نہیں ہوگا ، میڈیا سے گفتگو

جمعرات 22 مارچ 2012 20:52