طالبان نے امریکہ کے ساتھ گزشتہ کئی ہفتوں سے جاری مذاکرات معطل کرنے کا اعلان کر دیا ، امریکہ مذاکرات کی شرائط میں مستقل تبدیلیاں کر رہا ہے، ترجمان ذبیح اللہ ، طالبان صرف قیدیوں کے تبادلے اور قطر میں سیاسی دفتر قائم کرنے پر بات کرنا چاہتے ہیں، بیان

جمعرات 15 مارچ 2012 23:13