سینیٹ ایمپلائزکوآپریٹوسوسائٹی نے شعیب اسعداینڈکمپنی چارٹرڈاکاؤنٹنٹ لاہور کیخلاف جوابی کارروائی کیلئے درخواست دائرکردی، شعیب اسعد اینڈ کمپنی چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ لاہور کا راولپنڈی میں دفتر جعلی نکلا ، متعلقہ کمپنی غیرقانونی طورپرکام کررہی ہے ، کمپنی کے خلاف سخت ایکشن لیاجائے،ممبر سابق کمیٹی درخواست گزارغلام مرتضیٰ

جمعرات 15 مارچ 2012 20:50

متعلقہ عنوان :