صدر زر داری نے صنعتی تعلقات بل 2012ء پر دستخط کردئیے، بل قانون کا حصہ بن گیا ،انڈسٹریل ریلیشنز بل کوقانون کا درجہ ملنا جمہوری حکومت کی تاریخ ساز کامیابی ہے، وزیراعظم ہاؤس ،مزدوروں کے حقوق کا تحفظ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی بصیرت کی روشنی میں پاکستان پیپلزپارٹی کے منشور کا حصہ ہے، بیان

جمعرات 15 مارچ 2012 19:39