اسٹیٹ بینک ملک کے ہر بالغ شہری تک بینکاری کی بنیادی خدمات پہنچانا چاہتا ہے، گورنر یاسین انور، موبائل فون سبسکرپشن میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے، مجموعی سبسکرپشن اب 112 ملین صارفین تک پہنچ چکی ہے ، اسٹیٹ بینک مالیاتی رسائی میں وسعت کے لئے سازگار ماحول کو فروغ دینے کے لئے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا ،گورنراسٹیٹ بینک یاسین انور کا موبائل بینکاری سے متعلق پانچویں بین الاقوامی کانفرنس سے اپنے کلیدی خطاب

جمعرات 15 مارچ 2012 19:38

متعلقہ عنوان :