قومی اسمبلی اجلاس، قائم مقام سپیکر فیصل کریم کنڈی کا وزراء کے وقت پر ایوان میں نہ پہنچنے پر اظہار برہمی،وزراء کو بتائیں اجلاس11 نہیں 10 بجے شروع ہوتا ہے، اپنی گھڑیاں ٹھیک کرا لیں، قائم مقام سپیکر کی سید خورشید شاہ کو ہدایت،جس ملک میں اسمبلی کا اجلاس تاخیر سے شروع ہو تو ٹرینیں کیسے وقت پر پہنچ سکتی ہیں، اراکین ایم کیو ایم،پی آئی اے کے جہاز بلاشبہ تاخیر سے آتے ہیں تاہم وزیر دفاع ہمیشہ ٹائم پر اجلاس میں پہنچتے ہیں، ان کا ٹائم ٹھیک ہے، خورشید شاہ

جمعرات 15 مارچ 2012 15:09