قومی اسمبلی اجلاس، ایم کیو ایم کا کراچی میں بھتہ مافیا کی سرگرمیوں کیخلاف شدید احتجاج، ایوان سے واک آؤٹ،”بھتہ خوری بند کرو“ ” بچاؤ بچاؤ کراچی بچاؤ کے نعرے“،کراچی میں بزنس کرنا ناممکن ہوگیا ہے، ٹارگٹ کلنگ بھتہ خوری کی وجہ سے ہو رہی ہے، حکومت نے فوری نوٹس نہ لیا تو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا بائیکاٹ کرینگے، حیدر عباس رضوی

جمعرات 15 مارچ 2012 15:09