مہران بینک سکینڈل پنجاب اسمبلی میں پہنچ گیا ، پیپلز پارٹی کا وزیر اعلیٰ سے ایوان میں آکر پیسے نہ لینے کے بیان کی وضاحت اور قوم سے معافی مانگنے کا مطالبہ ، اپوزیشن لیڈر کی تقریر کے دوران حکومتی اراکین کی مرکزی حکومت کیخلاف نعرے بازی ، ایوان مچھلی منڈی بن گیا ،پیپلز پارٹی کے اراکین کے ظالمو جواب دو پیسے کا حساب دو کے نعرے،احتجاجاً واک آؤٹ

جمعہ 9 مارچ 2012 17:01