راولاکوٹ‘انواربیگ اوران کے ساتھ گرفتاردیگرقوم پرستوں کوفوری طور پر غیر مشروط رہاکیاجائے‘رہنما جموں کشمیر لبریشن فرنٹ، 28اپریل کو جموں کشمیر کوتقسیم کرنے والی منحوس عبوری خونی لکیرکوکھوئی رٹہ سیری کے مقام سے پرامن طورپرروندتے ہوئے بھارتی مقبوضہ جموں میں داخل ہونے کااعلان

جمعرات 23 فروری 2012 15:29