جموں‘سوز اور غلام بنی آزاد دھڑے میں منقسم ریاستی کانگریس کو متحد کرنے کی تمام کوششیں ناکام، کانگریس کی ہائی کمان کی طرف سے سخت ہدایات کے باوجود جموں میں الگ الگ عوامی اجتماعات ہوئے،کانگریس کے بیک وقت دو علیحدہ جگہوں پراجتماعات نے کئی سوالات کھڑے کر دیئے

پیر 20 فروری 2012 13:44